6 مارچ، 2012، 2:10 PM

ونزوئلا

ونزوئلا نے شام کو ایندھن کی فراہمی جاری رکھنے پر تاکید کی ہے

ونزوئلا نے شام کو ایندھن کی فراہمی جاری رکھنے پر تاکید کی ہے

مہر نیوز- 6 مارچ 2012ء: ونزوئلا نے ایندھن کی تیسری کھیپ شام روانہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ ونزوئلا، شام کو تیل اور ایندھن کی فراہمی جاری رکھےگا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ونزوئلا نے ایندھن کی تیسری کھیپ شام روانہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ ونزوئلا، شام کو تیل اور ایندھن کی فراہمی  جاری رکھےگا۔

فروری میں ونزوئلا کی تیل کی کمپنی نے شام کو ایندھن ارسال کیا تھا ، شام کو تیل کی فراہمی کے سلسلے میں دونوں ممالک نے 2010 ء میں ایک معاہدے پر دستخط کئے تھے۔ ونزؤئلا کے اس اقدام سے شام کے خۂاف مغربی اور عربی ممالک کی پابندیوں کے منفی اثرات کمرنگ ہوگئے ہیں ۔

News ID 1553354

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha